مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نائب صدر عبدالشید دوستم نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک اعلی افسر کو طالبان کے ساتھ ہلاک کردیا ہے پاکستانی افسر طالبان کی حمایت میں لڑ رہا تھا۔
عبدالشید دوستم نے پاکستانی آئی ایس آئی کے اعلی افسر کی ہلاکت کا دعوی کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی اس وقت بھی طالبان کی حمایت کررہی ہے اور افغانستان میں عدم استحکام پیدا کررہی ہے۔
افغانستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ پاکستانی افسر فرضی نام حاجی اور مولوی قاری کے ذریعہ افغانستان کے خلاف جنگ میںم صروف تھا۔
افغانستان کے نائب صدر آجکل صوبہ فاریاب میں طالبان کے خلاف حکومتی سکیورٹی کی کمانڈ کررہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ